District Education Department Jobs
District Education Department Jobs. District Education Authority Faisalabad (School Wing) Grade IV Employees Scale 1 to 4 applications are invited for departmental Promotion for Junior Clerk Scale 11% for 20 Quota.
Agriculture Department Jobs-Govt Jobs
ترقی کے خواہشمند درجہ چہارم ملازمین ڈسٹرکٹ ایجو کیشن اتھارٹی فیصل آباد (سکول (نگ) سے ان سروس ترقی بطور جونیئر کلرک (20%) مختص کوٹہ کے تحت مختص کردہ 12 خالی آسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ جو درجہ چہارم ملازمین سکیل 1 تا 4 تعلیمی قابلیت کم از کم ہائیر سکینڈری سکول سرٹیلیکیٹ منظور شدہ بورڈ سے (سیکنڈ ڈویژن) پاس ہوں اور ان کی درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ تک 3 سال ریگولر سروس ہو اور 25 الفاظ فی منٹ کمپیوٹر ٹائپنگ سپیڈ (انگریزی) وکمپیوٹر Proficiency کے حامل ہوں مورخہ 04.03.2023 تک دفتری اوقات میں اپنی درخواستیں سادہ کاغذ پر بمہ اسنادا سرٹیفیکیٹ / تقرری آرڈر ا ریگولر آرڈرا پہلی جائینگ رپورٹ کی تصدیق شدہ کاپیاں اور سروس سرٹیفیکیٹ تھرو پراپر چینل دفتر ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر (سکینڈری) فیصل آباد میں جمع کروا سکتے ہیں۔ نیز جن امیدواروں نے اپنی درخواستیں 20.08.2022 ( پچھلے ٹائپنگ ٹیسٹ ) کو جمع کروائی تھیں وہ اپنی درخواست کی موجودگی کی تسلی دفتر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (سکینڈری) فیصل آباد سے کرلیں اور ان کو دوبارہ درخواست جمع کروانے کی ضرورت نہیں ہے۔
نوٹ:۔
ٹائپ ٹیسٹ اور Computer Proficiency test مورخہ 18.03.2023 کو بوقت 09:00 بجے صبح گورنمنٹ ایم سی ہائیر سکینڈری سکول علامہ اقبال روڈ فیصل آباد میں ہوگا اور اس کے لیے کسی امیدوار کو الگ سے اطلاع نہیں دی جائے گی۔
Address:
چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی فیصل آباد