Naib Qasid Jobs
Naib Qasid Jobs. محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن، آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر میں نائب قاصدین (بی -1) کی مستقل بنیادوں پر خالی اسامیوں پر بھرتی کیلئے بذیل شرائط پر پورا اُترنے والے امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں جو کہ زیر دستخطی کے دفتر میں مورخہ 2023-01-31 تک دفتری اوقات کار میں موصول ہونی ضروری ہیں۔
Agriculture Department Jobs-Govt Jobs
Vacant Posts:
- Naib Qasid
شرائط:
اہل امیدواران اپنی درخواست باء مورخہ 2023-01-31 تک بنام سیکشن آفیسر غیر جریدہ مع نقل قومی شناختی کارڈ ، دو عدد حالیہ پاسپورٹ سائز فوٹوگراف،ڈومیسائل، پشتنی باشندہ ریاست سرٹیفکیٹ ارسال کریں۔
اسامی ہذا کیلئے درخواست دہندہ کیلئے عمر کی حد کم از کم 18 سال اور زیادہ سے زیادہ 40 سال ہے۔
نامکمل تاخیر سے وصول ہونے والی درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائیں گی۔
انٹرویو کے لیے بلائے جانے والے امیدواران کو کسی قسم کا سفر خرچ / یومیہ بھتہ ادا نہیں کیا جائے گا۔
Address:
عبد الشكور خان سیکشن آفیسر سروسز (غیر جریده) بلاک نمبر 03 نیوسیکرٹریٹ کمپلیکس چھتر دومیل، مظفر آباد آزاد کشمیر رابطہ نمبر : 921038-05822